انٹرنیشنل
بھارتی طیارہ بڑے حادثے سے بال بال بچ گیا

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی طیارہ بڑے حادثے سے بال بال بچ گیا’ بھارتی طیارہ کو ایسا کیا ہوا کہ اس کو ایمرجنسی لینڈنگ کرنی پڑی؟ اس حوالے سے تمام ترتفصیلات سامنے آگئی ہیں۔
انٹرنیشنل میڈیا رپورٹس کے مطابق انجن فیل ہونے کے بعد طیارے نے دلی ائیرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی۔ میڈیا رپورٹس میں مزید بتایا گیا کہ ہنگامی لینڈنگ کے بعد تمام مسافروں کو بحفاظت نکال لیا گیا۔



