نگرنگرسے

ڈاکٹر یوسف کا فارمیسی پر آنا ہمارے لیے فخر ہے؟ اہل علاقہ

ڈاکٹر یوسف کی دستیابی کسی نعمت سے کم نہیں ہوگی ان کے آنے سے ہمیں بچوں کے علاج و معالجے کے لئے دور دراز کے سفر کی ازیت سے نجات مل جائے گی

حجرہ شاہ مقیم(میاں محمد حسن ڈھولی)چائلڈ سپیشلسٹ ڈاکٹر یوسف نے بچوں کے علاج و معالجے کیلئے کے ایس (KS) فارمیسی پر ڈیرے جما لیے، روزانہ کی بنیاد پر اپنی خدمات سر انجام دیں گے۔

تفصیلات کے مطابق معروف معالج چائلڈ سپیشلسٹ ڈاکٹر حافظ محمد یوسف کے ایس(KS) فارمیسی رانا ھائٹس چوک حجرہ میں روزانہ کی بنیاد صبح 8 بجے سے دوپہر 12 بجے تک اپنی خدمات انجام دیں۔ اس حوالہ سے مختلف سیاسی وسماجی شخصیات میاں الٰہی بخش ڈولہ ، چودھری سرور خ محمد آصف خان ، سید زاھد نقوی اور مہر اشفاق کا کہنا تھا کہ ڈاکٹر یوسف چائلڈ سپیشلسث کی کے ایس (KS) فارمیسی پر دستیابی ہمارے لئے خوش آئند ہے ہمیں پہلے بچوں کے علاج و معالجہ کے لئے دور جانا پڑتا تھا لیکن ان کے آنے سے اب ہمارے بچوں کو بروقت دوائی ملی سکے گی اور ان کی صحت بہتر رہے گی ۔ اہل علاقہ کا مزید کہنا تھا کہ ڈاکٹر یوسف کی دستیابی ہمارے لئے کسی نعمت سے کم نہیں ہوگی ان کے آنے سے ہمیں بچوں کے علاج و معالجے کے لئے دور دراز کے سفر کی ازیت سے نجات مل جائے گی۔

کیاسردیوں میں ہارٹ اٹیک کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے؟ چونکا دینے والی رپورٹ

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button