نگرنگرسے

انسانیت کی خدمت کرنا ہمارا اولین فریضہ: رانا عامر علی

عرصہ 8 سال سے الحمد اللہ فری میڈیکل آئی کیمپ لگائے جا رہے ہیں، ہائیر کیے جانے والے ڈاکٹر کوالیفائیڈ ہوتے ہیں: رانا عامر علی

فاروق آباد (میاں کبیر سے)فاروق آباد کے قریب گاؤں ایثرکے میں عرصہ 8 سال سے الحمدللہ فری میڈیکل کیمپ لگائے جا رہے ہیں اور ان کیمپ کے ذریعے عوام کی خدمت میں جو سکون ملتا ہے اسکی لذت ہی کچھ اور ہے اس کیمپ میں جو ڈاکٹر ہائیر کیے جاتے ہیں وہ کوالیفائیڈ ہوتے ہیں اور فیصل آباد سے منگوائے جاتے ہیں اور کیمپ میں الحمد للہ کھانے سے لے کر میڈیسن تک فری دی جاتی ہیں کیمپ سے ایثرکے کے علاوہ قریب سے اور دیہاتوں کے لوگ بھی مستفید ہوتے ہیں۔

شاہد خاقان عباسی کی پارٹی چھوڑنے کی خبریں بے بنیاد ہیں: محمد زبیر

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button