نگرنگرسے
لیسکو باغبانپورہ سب ڈویژن کی کارروائی،بجلی چوری پکڑ لی’ مقدمہ درج
چھاپہ مار ٹیم کے مطابق فیکٹری انتظامیہ فیکٹری میں لگے بجلی کے میٹر میں ٹمپرنگ کر کے بجلی چوری کرتے تھے
لاہور (کھوج نیوز، آن لائن) لیسکو باغبانپورہ سب ڈویژن کی ایک ٹیم نے علاقہ میں واقع ایک پلاسٹک فیکٹری میں چھاپہ مار کر رنگے ہاتھوں بجلی چوری پکڑ لی ۔
جبکہ لیسکو حکام نے فیکٹری کے مالک عالم زیب خان کے خلاف متعلقہ تھانے میں مقدمہ درج کروا دیا ہے، چھاپہ مار ٹیم کے مطابق فیکٹری انتظامیہ فیکٹری میں لگے بجلی کے میٹر میں ٹمپرنگ کر کے بجلی چوری کرتے تھے ۔
لاہور سمیت گرد و نواح میں 24 گھنٹوں کے دوران بارش کی پیش گوئی