پاکستان
لاہور سمیت گرد و نواح میں 24 گھنٹوں کے دوران بارش کی پیش گوئی
محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتے کے روز شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 14ڈگری سینٹی گریڈ اور زیادہ سے زیادہ 23ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے
لاہور (آن لائن) لاہور سمیت گرد و نواح میں 24 گھنٹوں کے دوران بارش کی پیش گوئی’ محکمہ موسمیات نے صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت گرد و نواح کے علاقوں میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بارش کی پیش گوئی کر دی ہے
محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتے کے روز شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 14ڈگری سینٹی گریڈ اور زیادہ سے زیادہ 23ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔
پولیس اور ضلعی انتظامیہ کا زمان پارک میں آپریشن ،کیمپ اور رکاوٹیں ہٹا دیں