نگرنگرسے

حجرہ، پولیس کی کارروائی، 2 پتنگ فروش گرفتار، مقدمہ درج

ملزمان کی شناخت احتشام اور ایان کے نام سے ہوئی جبکہ ملزمان کے قبضہ سے دھاتی دوڑ اور پتنگیں برآمد بھی ہوئیں

حجرہ شاہ مقیم(نمائندہ کھوج نیوز) تھانہ حجرہ شاہ مقیم پولیس کی کارروائی، 2پتنگ فروش گرفتار، مقدمہ درج ، قانونی کارروائی شروع۔

تفصیلات کے مطابق حجرہ شاہ مقیم پولیس نے گذشتہ روز کارروائی کرتے ہوئے 2 پتنگ فروشوں کو گرفتار کرلیا ، ملزمان کی شناخت احتشام اور ایان کے نام سے ہوئی جبکہ ملزمان کے قبضہ سے دھاتی دوڑ اور پتنگیں برآمد بھی ہوئیں ۔ پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمات کا اندراج کرتے ہوئے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔

رمضان ریلیف پیکیج، وفاقی حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button