پاکستان

اسحاق ڈار کو وزیر خارجہ بنانے پر کون کون راضی نہیں تھا؟ اصل کہانی سامنے آگئی

پیپلز پارٹی سمیت دیگر حلقے بھی اسحاق ڈار کو وزیر خارجہ بنانے پر راضی نہیں تھے لیکن نوازشریف نے صدر آصف علی زرداری کو راضی کر لیا

اسلام آباد(کھوج نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماء اسحاق ڈار کو وزیر خزانہ کے بعد وزیر خارجہ بنانے پر کون کون راضی نہیں تھا اس حوالے سے اصل کہانی سامنے آگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو وزیر خارجہ کا قلمدان ملنے سے پہلے مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی سمیت دیگر حلقوں میں بھی اختلاف رائے پایا جاتا ہے جبکہ قائد مسلم لیگ ن میاں نوازشریف نے صدر مملکت آصف علی زرداری کو اسحاق ڈار وزارت خارجہ کا عہدہ سونپنے کے لئے یہ بات کہہ کر راضی کیا کہ ہم نے آپ کی تمام شرائط مان لی ہیں اس لئے اب آپ بھی اسحاق ڈار کو وزارت خارجہ کا عہدہ سنبھالنے میں کوئی رکاوٹ نہ ڈالیں، اسحاق ڈار کے وزیر ہیں وہ اپنے عہدہ کو بخوبی سر انجام دیں گے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button