پاکستان

الیکشن کرائو ورنہ؟ ٹی ایل پی کی پی ڈی ایم حکومت کو خوفناک نتائج کی دھمکی لگا دی

پی ڈی ایم حکومت نے اگر الیکشن کا اعلان نہیں کیاگیا تو تحریک چلانے پر مجبور ہوں گے: سعد رضوی کا پاکستان بچائو مارچ کی ریلی سے خطاب

سانگھڑ (مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کرائو ورنہ؟ ٹی ایل پی کی پی ڈی ایم حکومت کو خوفناک نتائج کی دھمکی لگا دی ‘ تحریک لبیک پاکستان کی دھمکی کے بعد پی ڈی ایم حکومت سمیت ملک بھر میں ایک نئی کھلبلی مچ گئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی)کا پاکستان بچاؤ مارچ سانگھڑ پہنچ گیا۔ سانگھڑ میں ٹی ایل پی کے امیر حافظ سعد رضوی نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ پی ڈی ایم حکومت ناکام ہوچکی ہے، الیکشن کا اعلان کرے۔ سعد رضوی نے کہا کہ الیکشن کا اعلان نہیں کیاگیا تو تحریک چلانے پر مجبور ہوں گے۔ خیال رہے کہ ٹی ایل پی نے پاکستان بچا ؤ مارچ کراچی سے شروع کیا ہے جو اسلام آباد پہنچے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button