پاکستان

انوارالحق کاکڑکی تقریب حلف برداری،شہبازشریف خوشگوار موڈ میں کیوں تھے؟

سابق وزیراعظم شہبازشریف انوارالحق کاکڑ کی تقریب حلف برداری میں انتہائی خوشگوارموڈ میں دکھائی دئیے

اسلام آباد(کھوج نیوز) سابق وزیراعظم شہبازشریف نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی تقریب حلف برداری میں خوشگوار موڈ میں کیوں نظر آئے،کھوج نیوز ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم شہبازشریف انوارالحق کاکڑ کی تقریب حلف برداری میں انتہائی خوشگوارموڈ میں دکھائی دئیے،بتایا جاتا ہے کہ شہبازشریف کے چہرے کے تاثرات سے اطمنان کی جھلک نمایاں تھی اوریوں لگ رہا تھا کہ وہ اب بھی وزیراعظم ہیں ۔

یہ امر قابل ذکر ہے کہ بعض سیاسی حلقوں کا خیال ہے کہ انوارالحق کاکڑ برائے نام نگران وزیراعظم ہوں گے درحقیقت شہبازشریف اوراسحاق ڈار پس پردہ رہ کرحکومتی معاملات چلائیں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button