پاکستان
مریم نواز کو سونے کا تاج کیوں پہنایا گیا؟ بڑے راز سے پردہ اٹھ گیا
مریم نواز نے شجاع آباد میں ن لیگ کے ورکرز کنونشن میں شرکت کی' کنونشن میں مریم نواز کو سونے کا تاج پہنایا گیا اور انہیں روایتی چادر بھی پہنائی گئی
![maryam nawaz news](https://i0.wp.com/www.khouj.com/wp-content/uploads/2023/06/maryam-nawaz-news.jpg?resize=780%2C470&ssl=1)
ملتان(مانیٹرنگ ڈیسک، نیوز رپورٹر) مسلم لیگ ن کی نائب صدر اور سابق وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز کو سونے کا تاج کیوں پہنایا گیا ؟ اس حوالہ سے بڑے راز سے پردہ اٹھ گیا ۔
تفصیلات کے مطابق ملتان کے علاقے شجاع آباد میں مسلم لیگ (ن)کے ورکرز کنونشن میں پارٹی کی چیف آرگنائزر و سینیئر نائب صدر مریم نواز کو سونے کا تاج پہنایا گیا۔ مریم نواز نے شجاع آباد میں ن لیگ کے ورکرز کنونشن میں شرکت کی۔ کنونشن میں مریم نواز کو سونے کا تاج پہنایا گیا اور انہیں روایتی چادر بھی پہنائی گئی۔