پاکستان

آصف زرداری کوصدارتی پروٹوکول اورسکیورٹی فراہم کردی گئی

نومنتخب صدر کا اہم سامان ایوان صدرمنتقل کردیاگیا،سامان آصف زرداری کی پرسنل سیکرٹری رخسانہ بنگش کی نگرانی میں منتقل کیا گیا

سلام آباد(کھوج نیوز) نومنتخب صدر آصف زرداری کو صدارتی پروٹوکول اور سکیورٹی فراہم کردی گئی۔ کھوج نیوز کے  مطابق آصف زرداری حلف برداری تقریب سے قبل ایوان صدر منتقل ہو جائیں گے،نومنتخب صدر کا اہم سامان ایوان صدرمنتقل کردیاگیا،سامان آصف زرداری کی پرسنل سیکرٹری رخسانہ بنگش کی نگرانی میں منتقل کیا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button