پاکستان

مبینہ دھاندلی اورمخصوص نشستیں پی ٹی آئی کی احتجاجی ریلی،پولیس ایکشن لےلیا

تحریک انصاف کی کھنہ پل سروس روڈ سے شروع ہونے والی ریلی کو پولیس نے راولپنڈی میں داخلے سے روک دیا۔

اسلام آباد (کھوج نیوز )مبینہ دھاندلی اورمخصوص نشستیں پی ٹی آئی کی احتجاجی ریلی،پولیس ایکشن لےلیا ،مبینہ دھاندلی اور مخصوص نشستیں نہ ملنے کے خلاف تحریک انصاف کی کھنہ پل سروس روڈ سے شروع ہونے والی ریلی کو پولیس نے راولپنڈی میں داخلے سے روک دیا۔ کھوج نیوز کے مطابق اس ریلی کی قیادت سمابیہ طاہر کر رہی ہیں جبکہ اس موقع پر پولیس کی بھاری نفری تعینات ہے۔سمابیہ طاہر کا کہنا ہے کہ ریلی ایکسپریس وے سے ہوتے ہوئے نیشنل پریس کلب پہنچے گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button