پاکستان

خودکش دھماکا، راہ چلتے میاں بیوی جاں بحق

غلام خان کے علاقے سیدگی میں خودکش دھماکا ہوا ہے۔ ڈی پی او کے مطابق  دھماکے سے راہ گیر میاں بیوی جاں بحق ہو گئے

شمالی وزیرستان(ویب ڈیسک) شمالی وزیرستان میں غلام خان کے علاقے سیدگی میں خودکش دھماکا ہوا ہے۔ ڈی پی او کے مطابق  دھماکے سے راہ گیر میاں بیوی جاں بحق ہو گئے۔ انہوں نے کہا کہ دھماکا بم ڈسپوزل اسکواڈ کی گاڑی کے قریب ہوا۔ ڈی پی او کا کہنا ہے کہ دھماکے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے سے علاقے کا محاصرہ کر لیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button