پاکستان

غریدہ فاروقی پی سی بھوربن میں کس بیماری کے”ٹیکے” لگے؟ پی ٹی آئی وکیل کادھماکا

وکیل آفتاب باجوہ نےکہا ہےکہ خاتون اینکرغریدہ فاروقی بتائیں کہ وہ پی سی ہوٹل بھوربن میں کس بیماری کےٹیکےلگواتی رہی ہیں ۔

لاہور(کھوج نیوز)غریدہ فاروقی پی سی بھوربن میں کس بیماری کے”ٹیکے” لگے؟ پی ٹی آئی وکیل کادھماکا، پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کےچئیرمین عمران خان کےوکیل آفتاب باجوہ نےکہا ہےکہ خاتون اینکرغریدہ فاروقی بتائیں کہ وہ پی سی ہوٹل بھوربن میں کس بیماری کےٹیکےلگواتی رہی ہیں ۔آفتاب باجوہ نے دعویٰ کیا کہ میں خود اس موقع پر پی سی ہوٹل میں موجود تھا میں خود دیکھا تھا کہ وہاں پر منشیات کے سوٹے لگا کر کیا کیا حرکتیں کرتی رہی ہیں۔

پی ٹی آئی کے وکیل نے مزید کہا کہ اس وقت حکوتی بدمعاشوں کو عوام سے جو تیاں پڑ رہی ہیں اور جب یہ عام انتخابات کے لئے ووٹ مانگنے جائیں گے تو ان ن لیگی رہنماؤں کا عوان جو تیوں سے ہی استقبال کریں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button