پاکستان

نئی حکومت کیلئےخطرہ,اسٹیبلشمنٹ کے زیادہ قریب کون? سلیم صافی نے دعویٰ کردیا

سلیم صافی کے مطابق  فوری طور پر نئی حکومت کے لئے کوئی خطرہ نظر نہیں آرہا ہے، موجودہ حکومت کو اسٹیبلشمنٹ کی مکمل سپورٹ حاصل ہے

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک )نئی حکومت کیلئےخطرہ,اسٹیبلشمنٹ کے زیادہ قریب کون? سلیم صافی نے دعویٰ کردیا۔ اس سوال کے جواب میں کیا نئی حکومت کیلئے کوئی خطرہ ہے اور اسٹیبلشمنٹ کے زیادہ قریب کون ہے ؟  سینئر صحافی و تجزیہ کار سلیم صافی ن اس حوالے سے کھل کر بول پڑے ۔ سلیم صافی کے مطابق  فوری طور پر نئی حکومت کے لئے کوئی خطرہ نظر نہیں آرہا ہے، موجودہ حکومت کو اسٹیبلشمنٹ کی مکمل سپورٹ حاصل ہے، آصف زرداری اور( ن) لیگ کو اپنا اپنا حصہ مل گیا ہے، شہباز شریف سے زیادہ آصف زرداری اسٹیبلشمنٹ کے قریب ہیں.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button