پاکستان

نوازشریف نےسابق گورنرپنجاب بلیغ الرحمٰن کو جنوبی پنجاب میں اہم ذمہ داریاں دے دیں

میاں نوازشریف نے بلیغ الرحمیں کو بہاولپور ڈویژن میں اہم ذمہ داریاں دیے کر انھیں ہدایت کی ہے کہ وہ مسلم لیگ ن کو عوامی حلقوں میں مضبوط کرنے کے لئے اہم ترین سیاسی رہنماؤں کو اپنے ساتھ ملائیں

لاہور(کھوج نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں نوازشریف نے سابق گورنر پنجاب بلیغ الرحمٰن کو جنوبی پنجاب میں اہم ذمہ داریاں دے دیں،رپورٹ کے مطابق میاں نوازشریف نے بلیغ الرحمیں کو بہاولپور ڈویژن میں اہم ذمہ داریاں دیے کر انھیں ہدایت کی ہے کہ وہ مسلم لیگ ن کو عوامی حلقوں میں مضبوط کرنے کے لئے اہم ترین سیاسی رہنماؤں کو اپنے ساتھ ملائیں تاکہ ماضی میں وہ پاقرٹی کا اثاثہ ثابت ہو سکیں ۔بتایا گیا ہے کہ سابق گورنر پنجاب بلیغ الرحمٰن نے جنوبی پنجاب اور بالخصوص بہاولپور ڈویژن میں اپنی سیاسی سرگرمیوں کا آغاز کردیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button