پاکستان

21 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری، سعودی عرب نے پاکستان کو خوشخبری سنا دی

ابتدائی طور پر 7 ارب ڈالرز بلوچستان میں ریکوڈک پراجیکٹ پر خرچ کیے جائیں گے جس کے لئے افرادی قوت پاکستان سے ہی لی جائے گی

اسلام آباد(کھوج نیوز) سعودی عرب نے پاکستان کو معدنیات، آئی ٹی اور زراعت کے شعبہ میں 21 ارب ڈالرز سرمایہ کاری کی خوشخبری سنا دی، اس سلسلے میں ابتدائی طور پر 7 ارب ڈالرز بلوچستان میں ریکوڈک پراجیکٹ پر خرچ کیے جائیں گے جس کے لئے افرادی قوت پاکستان سے ہی لی جائے گی۔ واضح ہو کہ کچھ عرصہ قبل سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فرحان 100 رکنی وفد کے ہمراہ پاکستان آئے تھے جبکہ ان دنوں نائب وزیر سرمایہ کاری بھی اپنے 50 رکنی وفد کے ہمراہ پاکستان کے دورے پر ہیں۔ سعودی عرب کے وفود نے پاکستان کو جدید ترین زرعی فارم بنانے کی بھی پیشکش کی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button