پاکستان

6ارب ڈالرز کی گارنٹی کیوں نہیں مل رہی ؟وزیرخزانہ جواب گول کر گئے

دوست ممالک کی گارنٹی سے متعلق قبل ازیں سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا تھا

اسلام آباد(کھوج نیوز)دوست ممالک 6 ارب ڈالرز کی گارنٹی کیوں نہیں دے رہے ؟وزیرخزانہ جواب گول کر گئے،کھوج نیوز کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے صحافی کے سوال پر جواب دینے کی بجائے جواب گول کردیا ،رپورٹ کے مطابق وزیر خزانہ سے پریس کانفرنس کے دوران صحافی نے سوال کیا کہ 6 ارب ڈالر کیلئے دوست ممالک گارنٹی نہیں دے رہے یہ آپکی ناکامی نہیں؟ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے صحافی کو جواب میں یہ کہہ دیا کہ یہ سوال پوچھنا آپ کی ناکامی ہے۔

دوست ممالک کی گارنٹی سے متعلق قبل ازیں سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا تھا کہ دوست ممالک ن لیگی حکومت سے نالاں ہیں اسی لئے 6 ارب ڈالر کی یقین دہانی نہیں کروا رہے، آئی ایم ایف سٹاف لیول معاہدہ نہیں

الطاف حسین اورلال مسجدوالوںکی طرح عمران خان کو کیوں نہیں پکڑا جاتا؟مطالبہ آگیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button