پاکستان

حکومت اورتحریک انصاف آمنے سامنے،صدر علوی کون سا کھیل کھیل رہےہیں؟

ے ملیں، عمران خان سے بات کریں، دوسری سیاسی جماعتوں کے رہنمائوں کے علاوہ آرمی چیف اور چیف جسٹس سے رابطہ کریں


اسلام آباد(کھوج نیوز)صدر پاکستان کا عہدہ ایسا ہے جو ایک ثالث کا کردار ادا کر سکتا ہے لیکن موجودہ صدر عارف علوی بھی اپنی سیاسی جماعت تحریک انصاف کی پالیسیوں سے مرعوب چند ایک فیصلوں کی وجہ سے کافی متنازعہ ہو چکے ہیں۔ویسے بھی صدر علوی نے ماضی میں دونوں سیاسی فریقوں کو بٹھانے کی کوشش کی لیکن انہیں کوئی کامیابی نہ ملی۔ ان حالات میں میری تو تجویز یہ ہو گی کہ محترم مفتی تقی عثمانی سب کو ساتھ بٹھانے کی خود ایک کوشش کریں۔ مفتی صاحب سب کے لئے قابل احترام ہیں۔ وہ وزیراعظم سے ملیں، عمران خان سے بات کریں، دوسری سیاسی جماعتوں کے رہنمائوں کے علاوہ آرمی چیف اور چیف جسٹس سے رابطہ کریں۔ ممکن ہے ان کی بات ہی سب سن لیں، تمام اسٹیک ہولڈرز کو ایک ساتھ بٹھا کر پاکستان کو کسی بڑے نقصان سے بچانے کی ایک کوشش کرنے میں کوئی حرج نہیں۔

عدلیہ میں خانہ جنگی،مفتی تقی عثمانی اور جسٹس مندوخیل بھی میدان میں آگئے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button