پاکستان

جنرل باجوہ اور فیض حمید غیر فوجی باقیات ؟ عمران خان سوفٹ ویئر اپ ڈیٹ

جنرل باجوہ اور فیض حمید کی لگائی گئی فیلڈنگ کا صفایا 'عمران اور شخصیات کا سوفٹ ویئر بھی اپ ڈیٹ کرنے کی تیاریاں کرلی گئی

اسلام آباد(کھوج نیوز ویب ڈیسک) سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ اور سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل (ر) فیض حمید کوغیر فوجی باقیات کہنے پر قیامت ٹوٹ پڑی ہے۔

واضح رہے کہ اسٹیبلشمنٹ میں جنرل باجوہ اور فیض حمید کی لگائی گئی فیلڈنگ کا صفایا پہلے ہی کیا جا چکا کیا ہے تاہم اب عدلیہ سمیت بہت سے دیگر اداروں میں موجود عمران اور شخصیات کا سوفٹ ویئر بھی اپ ڈیٹ کرنے کی تیاریاں کرلی گئی ہیں جبکہ بہت سے لوگوں کا سوفٹ ویئر نئے سرے سے تبدیل بھی کر دیا گیا ہے۔ جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ اور جنرل فیض حمید کی غیر فوجی باقیات پر جھاڑو پھیرنے اور مکمل صفائی تک یہ سلسلہ جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا ہے اور اس معاملہ میں حکومت اور اسٹیبلشمنٹ مکمل طور پر ایک پیج پر ہیں۔

عمران خان کی گرفتاری کی جھوٹی خبر کس نے اور کیوں پھیلائی؟پتا چل گیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button