پاکستان

مریم نواز کی جسٹس عمر عطاء بندیال سے ملاقات افواہوں میں کتنی سچائی؟

مریم نواز کی جسٹس عمر عطاء بندیال سے ملاقات ،انتخابات کا معاملہ،صدارتی اعلامیہ پر عملدر آمد ہونے سے روکنے کے احکامات کی استدعا

لاہور (کھوج نیوز) مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزراور سینئر نائب صدرمریم نواز کی چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطاء بندیال سے ملاقات کی افواہیں ، ایک معروف ٹی وی اینکر معید پیر زادہ نے دعویٰ کیا ہے کہ مریم نواز نے چند روز قبل بعض مشترکہ ملنے جلنے والوں کی وساطت سے جسٹس عمر عطاء بندیال سے ملاقات کر کے یہ درخواست کی ہے کہ عدالت عظمیٰ عام انتخابات اپریل میں کروانے کے صدارتی اعلامیہ پر عملدر آمد ہونے سے روکنے کے احکامات جاری کرے۔ بتایا جاتا ہے کہ جسٹس عمر عطاء بندیال نے مریم نواز کو کسی قسم کا کوئی جواب نہیں دیا۔

جنرل باجوہ اور فیض حمید غیر فوجی باقیات ؟ عمران خان سوفٹ ویئر اپ ڈیٹ

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button