پاکستان

عمران خان کی گرفتاری کی جھوٹی خبر کس نے اور کیوں پھیلائی؟پتا چل گیا

عمران خان کو رات گئے کس بھی وقت ایف آئی اے گرفتار کرے گی' یہ خبر پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا سیل نے پھیلائی تھی

لاہور(کھوج نیوز) عمران خان کی گرفتاری کی جھوٹی خبر کس نے اور کیوں پھیلائی؟ واضح ہو کہ ایف آئی اے نے عمران خان کو گرفتار کرنے سے متعلق خبروں کی تردید کی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان کو رات گئے کسی بھی وقت ایف آئی اے گرفتار کرے گی۔ یہ خبر پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا سیل نے پھیلائی جس کا مقصد گذشتہ عمران خان کی لاہور ہائیکورٹ میں پیشی کو روکنا تھا۔ پنجاب حکومت اور وفاقی اداروں کی جانب سے عمران خان کو گرفتار کرنے سے متعلق خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے تاہم انہیں آئندہ آٹھ سے دس روز میں توشہ خانہ اور ممنوعہ فنڈنگ کیس میں گرفتار کیا جاسکتا ہے۔

غلام محمود ڈوگر اور فیض حمید کے درمیان تعلقات کی کہانی کھل گئی؟ بڑا انکشاف

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button