پاکستان

اسد عمر او ر فواد چوہدری کی پریس کانفرنس، عدلیہ کے متعلق بڑا بیان داغ دیا

ہماری عدلیہ میں جسٹس منیر مومنٹ دوبارہ نہیں آئے گا' ہماری عدلیہ آئین کے ساتھ کھڑی رہے گی: اسد عمر اور فواد چوہدری

لاہور (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری اسد عمر نے کہا ہے کہ ہماری عدلیہ آئین کے ساتھ کھڑی رہے گی۔ فواد چوہدری کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو میں اسد عمر نے کہا کہ ہماری عدلیہ میں جسٹس منیر مومنٹ دوبارہ نہیں آئے گا۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان اس وقت فیصلہ کن دوراہے پر ہے، آنے والا ہفتہ ملکی تاریخ کیلئے ایک اہم موڑ ثابت ہو گا۔ اسد عمر نے مزید کہا کہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہم سے دشمنی ہے، اب وہ ہوں گے یا ہم۔ ان کا کہنا تھا کہ خوف و ہراس، گرفتاریوں، کنٹینرز کے باوجود لاہور کے لوگ نکلے۔

بینکنگ سیکٹر میں ہنگامہ آرائی، سربراہ آئی ایم ایف نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button