سوشل ایشوز
فلورملوں کو ناقص گندم کی سپلائی، سیکرٹری خوراک کا دبنگ ایکشن
سیکرٹری خوراک پنجاب نے ناقص گندم فلور ملوں کوفراہم کرنے پر ایکشن لیتے ہوئے اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر پاک پتن ساجد رفیق کی معطلی کے احکامات جاری کئے ہیں

لاہور (سپیشل رپورٹر، آن لائن) فلورملوں کو ناقص گندم کی سپلائی، سیکرٹری خوراک کا دبنگ ایکشن ‘ سیکرٹری خوراک پنجاب نے ناقص گندم فلور ملوں کوفراہم کرنے پر ایکشن لیتے ہوئے اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر پاک پتن ساجد رفیق کی معطلی کے احکامات جاری کئے ہیں۔
اس موقع پر سیکرٹری خوراک محمد زمان وٹو نے اس عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ محکمہ خوراک کے افسران آٹا کی کوالٹی کو یقینی بنانے کے پابند ہیں۔
اسد عمر او ر فواد چوہدری کی پریس کانفرنس، عدلیہ کے متعلق بڑا بیان داغ دیا