پاکستان

چمن لیویز کا حساس اداروں کیساتھ ملکر آپریشن ،تخریب کاری کامنصوبہ ناکام

آر پی جی سیون3عدد،ایل ایم جی 2، ایس ایم جی 1، ٹی ٹی 1،پسٹل 9ایم ایم 1،گرین ایچ ای چھتیس38 عدد، گرین ارگس8عدد، سموک گرین 3عددقبضے میں لے لیے

کوئٹہ (آن لائن)چمن لیویز کے عملے نے حساس اداروں کیساتھ ملکر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے تخریب کاری کامنصوبہ ناکام بناتے ہوئے بڑی مقدار میں ذخیرہ کیا گیا بارودی مواد اسلحہ ایمونیشن برآمد کر کے قبضے میں لے لیا۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز چمن لیویز کے عملے نے حساس اداروں کی مدد سے خفیہ اطلاع ملنے پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران رحمن کہول روڈ پر کارروائی کرتے ہوئے آر پی جی سیون3عدد،ایل ایم جی 2، ایس ایم جی 1، ٹی ٹی 1،پسٹل 9ایم ایم 1،گرین ایچ ای چھتیس38 عدد، گرین ارگس8عدد، سموک گرین 3عدد، گرین سمال 5،7.62ایم ایم ایمونیشن18بکس رائونڈ 7920، آر پی جی سیون لارج رائونڈ 55،آر پی جی سیون سمال 13،آر پی جی سیون سیکنڈری 58،بم 82ایم ایم مارٹر 24، بم 60ایم ایم مارٹر 55،27امریکن 28پی او ایف اے جی ایل 149،یو ایس اے میگزین رائونڈ 12050، فیوز 142، کم سیٹ 1، میگزین جی تھری 1،سپیئر بیرل ایل ایم جی 1، سپئر میگزین ایس ایم جی 9، سپیئر میگزین ایم 43(3 عدد)، سپیئرمیگزین برآمد کر کے قبضے میں لیکر تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بنادیا مزید کارروا ئی لیویز کا عملہ کر رہا ہے۔

عمران خان بے عزتی کر رہا ہے اور عدالتیں خاموش کیوں؟ نثار کھوڑو بول پڑے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button