پاکستان

عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ میں گٹھ جوڑ؟ خورشید شا ہ نے بھانڈا پھوڑ دیا

عمران خان اور سابق عسکری قیادت کی بیان بازی سے ایک بات واضع ہے کہ عمران پراجیکٹ ایک حقیقت تھا،خورشید شاہ

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر، آن لائن )پی پی کے مرکزی رہنماء خورشید شاہ نے کہا ہے کہ عمران خان اور سابق عسکری قیادت کی بیان بازی سے ایک بات واضع ہے کہ عمران پراجیکٹ ایک حقیقت تھاـ

عمران پراجیکٹ کی کامیابی کیلئے انتہائی اہم اداروں کی ساکھ کو داو پر لگایا گیا۔ پی ٹی آئی کو اقتدار میں لانے کیلئے اَئین، حلف اور انصاف سے ماورا اقدامات کئے گئے۔ مشکل حالات کے باوجود ہم عوام کو ریلیف دیں گے۔

ڈاکٹر عارف علوی کی خاموشی، شازیہ مری نے اینٹ سے اینٹ بجا دی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button