پاکستان

نوازشریف یاعمران خان،ضیاالحق کا وارث کون ؟فاطمہ بھٹو بول پڑیں

ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے زندگی میں اس وحشیانہ سیاست کے حق میں ایک لفظ نہیں کہا اور نہ کہیں گی۔

کراچی (آئی این پی ۔کھوج نیوز)سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی فاطمہ بھٹو نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نوازشریف کی بجائے عمران خان جنرل ضیا الحق کے سیاسی نظریے کے وارث ہیں یہی وجہ ہے کہ آج ضیالحق جیسے آمر کا بیٹا اعجاز الحق عمران خان کے شانہ بشانہ آکر کھڑا ہے۔ ایک بیان میں فاطمہ بھٹو نے کہا کہ وہ عمران خان سے متعلق واٹس ایپ مضامین نہیں لکھتیں۔ فاطمہ بھٹو نے کہا کہ عمران خان ضیا الحق کے بیٹے کے سیاسی ساتھی ہیں اور ضیا کے سیاسی نظریے کے وارث ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے زندگی میں اس وحشیانہ سیاست کے حق میں ایک لفظ نہیں کہا اور نہ کہیں گی۔

اہل صحافت نےعمران خان کو قائداعظم کےمقابلےمیں کیوں لا کھڑا کیا؟

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button