پاکستان
فواد چوہدری کی اہلیہ کی صدر مملکت عارف علوی سے ملاقات ‘ بڑا مطالبہ کر دیا
ملاقات میں اہلیہ فواد چودھری حبہ فواد نے صدر مملکت کو فواد چودھری کی گرفتاری اور عدالت میں ہونے والی پیشرفت سے آگاہ کیا

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری کی اہلیہ حبہ فواد نے صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی سے ملاقات کی جس میں انہوں نے فواد چوہدری کی گرفتاری اور عدالت میں ہونے والی پیشرفت سے آگاہ کیا۔
پٹرولیم قیمتوں میں یکدم 35 روپے اضافہ، مسرت جمشید چیمہ کی کڑی تنقید
ایوان صدر میں ہونیوالی ملاقات میں اہلیہ فواد چودھری حبہ فواد نے صدر مملکت کو فواد چودھری کی گرفتاری اور عدالت میں ہونے والی پیشرفت سے آگاہ کیا۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے فواد چودھری کی اہلیہ کو مکمل تعاون کی یقین دہانی کروائی ہے۔