پاکستان

میانی صاحب میں تدفین کیلئے فیس وصول کا معاملہ، درخواست دائر

میانی صاحب قبرستان میں تدفین کیلئے فیس وصولی کیخلاف درخواست دائرکر دی گئی' سابق اساتذہ رہنماء اعظم بٹ نے درخواست دائر کی

لاہور (کورٹ رپورٹر، آن لائن) لاہور ہائیکورٹ میں لاہور کے قدیم میانی صاحب قبرستان میں تدفین کے لیے فیس وصولی کے خلاف درخواست دائر کردی گئی ۔

تفصیلات کے مطابق سابق اساتذہ رہنما اعظم بٹ نے رانا سکندر ایڈووکیٹ کے توسط سے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ میانی صاحب قبرستان میں تدفین کیلئے دس ہزار روپے کی فیس وصول کی جا رہی ہے،میانی صاحب قبرستان ایک ٹرسٹ ہے اور ٹرسٹ کیلئے فیس وصول نہیں کی جاسکتی،میانی صاحب قبرستان کیلئے 10 ہزار روپے فیس کی وصولی بنیادی حقوق اور قوانین کیخلاف ہے،میانی صاحب قبرستان میں تدفین کیلئے دس ہزار روپے فیس وصولی کو کالعدم قرار دیا جائے۔

سیاستدان سے شادی کی افواہیں، پرینتی چوپڑا کا دو ٹوک مؤقف سامنے آگیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button