پاکستان

گجرات ڈویژن ،چار اضلاع اور دو تحصیلوں کا نوٹیفکیشن معطل

عام انتخابات کے انعقاد تک نئی ڈویژن، اضلاع اور تحصیلوں کے قیام کے نوٹیفکیشن معطل رہیں گے

لاہور( جنرل رپورٹر، این این آئی)پنجاب میں نئی قائم کی جانے والی گجرات ڈویژن ،چار اضلاع اور دو تحصیلوں کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا گیا ۔

محکمہ بورڈ آف ریو نیو کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق گجرات ڈویژن ،چار نئے اضلاع ضلع مری، کوٹ ادو، تلہ گنگ اور وزیر آباد اور دو گئی تحصیلوں کنجاہ اور جلالپور جٹاں کے قیام کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا گیا ہے ۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ عام انتخابات کے انعقاد تک نئی ڈویژن، اضلاع اور تحصیلوں کے قیام کے نوٹیفکیشن معطل رہیں گے ۔

اینٹی کرپشن افسران کی نا اہلی، ویجلینس سیل سے حساس نوعیت کا ریکارڈ غائب

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button