پاکستان

بیرسٹر حسان نیازی کی گرفتاری، وکلاء نے فوری رہائی کا مطالبہ کردیا

وکلاء کو تحفظ فراہم کیا جائے وگرنا آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کرینگے ہائیکورٹ بار کے صدر نے جوڈیشل کمپلیکس میں وکلاء کے غیر قانونی گرفتاریوں کی مذمت کرتے ہیں

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر، آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ بار نے بیرسٹر حسان نیازی کی گرفتاری کی مذمت کی ہے ہائی کورٹ بار کا گرفتار وکلا کو فوری رہا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ہائی کورٹ بار نے مذمتی بیان میں کہا ہے کہ وکلاء کو تحفظ فراہم کیا جائے وگرنا آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے ۔

ہائی کورٹ بار کے صدر نے جوڈیشل کمپلیکس میں وکلاء کے غیر قانونی گرفتاریوں کی مذمت کرتے ہیں وکلاء کو عدالتوں میں پیش ہونے سے روکنے کی پر زور مذمت کرتے ہیں بیرسٹر حسان نیازی کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہیں صدر ہائیکورٹ بار نوید ملک اور سیکرٹری رضوان شبیر کیانی نے مذمت کی ہے۔

جنرل باجوہ نے سارا ملبہ جنرل (ر)فیض حمید پر ڈال دیا ،خود خاموش تماشائی کیوں ؟

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button