پاکستان

عمران خان کے دور حکومت کےکالےقانون،رضاربانی کا کردار بھی منظرعام پرآگیا

اس مرتبہ 24اے کا زیادہ استعمال وسطی پنجاب والوں کے خلاف ہوا۔ جیسے ہی پنجاب نے پنجاب کو غدار کہنا شروع کیا تو لاہور ہائی کورٹ


اسلام آباد(کھوج نیوز)عمران خان کے دور حکومت میں اس سیاہ قانون کے تحت قومی اسمبلی کے ارکان پر مقدمات قائم ہوئے۔ 2020 میں رضا ربانی نے سینیٹ میں اس قانون کے خاتمیکا بل پیش کیا۔ عمران خان کی حکومت نے بل کی مخالفت کی لیکن بل منظور کرکے قومی اسمبلی کو بھیج دیا گیا۔ قومی اسمبلی نے بل کو منظور نہیں کیا۔ شہباز شریف حکومت میں آئے تو ایک دفعہ پھر سیاستدانوں اور صحافیوں کے خلاف اس نوآبادیاتی قانون کا استعمال شروع ہوا۔ اس مرتبہ 24اے کا زیادہ استعمال وسطی پنجاب والوں کے خلاف ہوا۔ جیسے ہی پنجاب نے پنجاب کو غدار کہنا شروع کیا تو لاہور ہائی کورٹ کو احساس ہوا کہ 24اے آئین پاکستان کی روح کے خلاف ہے اور گزشتہ ہفتے اس قانون کو کالعدم قرار دے دیا گیا جس پر سب سے زیادہ خوشی کا اظہار تحریک انصاف والوں نے کیا۔

وزیراعظم شہبازشریف اور عمران خان کے درمیان محاذ آرائی،نتیجہ کیا نکلے گا؟

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button