پاکستان

اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی، عمران خان کا پیش ہونے سے صاف انکار ؟

چیئرمین تحریک انصاف و سابق وزیراعظم عمران خان آج اسلام آباد ہائی کورٹ میں مختلف وجوہات کی بناء پر پیش نہیں ہو سکیں گے : وکیل نعیم حیدر

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی، عمران خان کا پیش ہونے سے صاف انکار ؟ ‘ عمران خان آج اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش نہیں ہوں گے ۔

عمران خان کے وکیل نعیم حیدر پنجوتھہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کے 8 کیس اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر ہیں مختلف وجوہات کی بنیاد پہ آج عمران خان اسلام آباد نہیں آئیں گے ان کی حاضری معافی کے لئے درخواست آج دائر کریں گے۔

عمران خان کا پارٹی ٹکٹ تقسیم کا اعلان، پارٹی مختلف دھڑوں میں تقسیم

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button