پاکستان

عمران خان اسلام آباد کی عدالتوں میں پیش ہونگے یا نہیں؟ پتا چل گیا

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سکیورٹی وجوہات کی بنا پر آج (جمعرات کو) اسلام آباد کی عدالتوں میں پیش نہیں ہوں گے

لاہور (سٹاف رپورٹر، آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سکیورٹی وجوہات کی بنا پر آج (جمعرات کو) اسلام آباد کی عدالتوں میں پیش نہیں ہوں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان نے اپنی قانونی ٹیم اور سینئر قیادت سے مشاورت کے بعد اسلام آباد نہ جانے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق عمران خان کو انکی ٹیم کی جانب سے سکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی گئی جس کے بعد سینئر قیادت نے رائے دی کہ سکیورٹی خطرات ہیں اسلام آباد نہ جایا جائے اب یہی فیصلہ کیا گیا ہے کہ ذرائع کا کہنا ہے کہ سیکورٹی وجوہات کی بنا پر عمران خان آج (جمعرات کو) اسلام آباد کی عدالتوں میں پیش نہیں ہوں گے۔

امریکہ حوالگی کیخلاف اپیل، ابراج گروپ کے عارف نقوی کو بڑا جھٹکا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button