پاکستان

عمران خان چوہے کی طرح بل میں چھپا ہوا ہے ہمت ہے تو باہر نکلے، خواجہ آصف کی للکار

عمران خان جرات و ہمت نواز شریف سے ادھار مانگ لے، چوہے کی طرح چھپا ہوا ہے، مثال نیلسن منڈیلا کی دیتا ہے: خواجہ آصف

اسلام آباد (جنرل رپورٹر، آن لائن) عمران خان چوہے کی طرح بل میں چھپا ہوا ہے ہمت ہے تو باہر نکلے، خواجہ آصف کی للکار’ تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آ صف کا کہنا تھا کہ عمران خان نواز شریف سے جرات و ہمت ادھار مانگ لے۔

لیگی رہنما نے کہا کہ چوہے کی طرح چھپا ہوا ہے، ورکروں کو کہہ رہا ہے جیلیں بھر دو، سیاسی رہنما اپنے عقائد اور نظریات کیلئے قربانیاں دیتے ہیں۔ خواجہ آصف کا مزید کہنا تھا کہ سیاسی رہنما قید کی صعوبتیں عزت اور وقار کے ساتھ برداشت کرتے ہیں، اس شخص کو کوئی شرم حیا نہیں ہے، مثال نیلسن منڈیلا کی دیتا ہے۔

عمران خان کی حفاظتی ضمانت کی درخواست واپس مگرکیوں؟ وجہ سامنے آگئی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button