پاکستان

عمران مخالف عدلیہ اور حکومت کا گٹھ جوڑ، سائفر کیس میں سزا ملنے کا امکان

عمرا ن خان کو سائفر کے معاملہ میں اپنے کیس کی پیروی کے لئے جسٹس فائز عیسیٰ قاضی کی عدالت میں پیش ہونا پڑے گا

اسلام آباد (کھوج نیوزڈیسک) سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس عمر عطاء بندیال نے عمران خان کا سائفر سے متعلق کیس سینئر ترین جج جسٹس فائز عیسیٰ قاضی کو ریفر کر دیا ہے جس کے بعد بتایا جا رہا ہے کہ عمرا ن خان کو سائفر کے معاملہ میں اپنے کیس کی پیروی کے لئے جسٹس فائز عیسیٰ قاضی کی عدالت میں پیش ہونا پڑے گا۔

یہ امر قابل ذکر ہے کہ عمران خان کے وزارت عظمیٰ کے دور میں جسٹس فائز عیسیً قاضی کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس بھی دائر کیا گیا تھا۔ اس کیس میں جسٹس فائز عیسیٰ قاضی نے اپنے کیس کو خود لڑا تھا اور کامیاب بھی ہوئے تھے۔

شاہ محمود اور اسد عمر میں اختلافات، پرویز الٰہی کی مخالفت کس نے کی؟

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button