پاکستان

عمران خان کےبعد جنرل(ر)فیض حمیدکا بھائی بھی کرپٹ نکلا،الزامات سامنےآگئے

ینٹی کرپشن راولپنڈی نے راولپنڈی اور چکوال کے ڈپٹی کمشنرز کو خط لکھ کر ان سے نجف حمید کی زیرِ ملکیت زمینوں کا ریکارڈ مانگ لیا

لاہور (کھوج نیوز)سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے بھائی نجف حمید کی آمدن سے زائد اثاثوں میں مبینہ کرپشن کی انکوائری جاری ہے۔اینٹی کرپشن راولپنڈی نے راولپنڈی اور چکوال کے ڈپٹی کمشنرز کو خط لکھ کر ان سے نجف حمید کی زیرِ ملکیت زمینوں کا ریکارڈ مانگ لیا۔خط میں لکھا گیا ہے کہ نجف حمید نے عہدے پر ترقی کے لیے کئی سینئرز کو سپر سیڈ کیا ہے۔اینٹی کرپشن کے خط میں کہا گیا ہے کہ نجف حمید کے آمدن سے زائد اثاثوں میں انکوائری جاری ہے۔خط میں اینٹی کرپشن کی جانب سے یہ بھی کہا گیا ہے کہ نجف حمید کی ملکیتی زمین کی تفصیل درکار ہے۔

اعظم خان قومی کرکٹ ٹیم کا حصہ بننے کے لئےکیا کریں گے؟بڑا اعلان کردیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button