پاکستان
چلاؤ گھیراؤ اور پولیس پر تشدد کیس’ پولیس نے تفتیش میں گنہگاروں کے بے گناہ قرار دیدیا
چلاؤ گھیراؤ اور پولیس پر تشدد کیس،پولیس نے ہی ٹی آئی رہنما مسرت جمشید چیمہ اور جمشید اقبال چیمہ کو تفتیش میں بے گناہ قرار دے دیا
لاہور (کرائم رپورٹر، آن لائن) چلاؤ گھیراؤ اور پولیس پر تشدد کیس’ پولیس نے تفتیش میں گنہگاروں کے بے گناہ قرار دیدیا ‘ جلاؤ گھیراؤ اور پولیس پر تشدد کیس،پولیس نے ہی ٹی آئی رہنما مسرت جمشید چیمہ اور جمشید اقبال چیمہ کو تفتیش میں بے گناہ قرار دے دیا۔
تفصیلات کے مطابق تفتیشی افسر کا کہنا تھا کہ ملزمان کی گرفتاری پولیس کو مطلوب نہیں ہے، پولیس رپورٹ کے بعد مسرت جمشید چیمہ اور جمشید اقبال چیمہ کی عبوری ضمانت کی درخواست عدالت سے واپس لے لی، عدالت نے واپس لینے کی بنیاد پر درخواست نمٹا دی۔
عمران خان کےبعد جنرل(ر)فیض حمیدکا بھائی بھی کرپٹ نکلا،الزامات سامنےآگئے