پاکستان

منی لانڈرنگ ریفرنس، شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی آزادی کا پروانہ جاری؟

احتساب عدالت، شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس پر سماعت27 اپریل تک ملتوی کر دی

لاہور (کورٹ رپورٹر، آن لائن) منی لانڈرنگ ریفرنس، شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی آزادی کا پروانہ جاری؟ احتساب عدالت نے وزیر اعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس پر سماعت27 اپریل تک ملتوی کردی۔

عدالت نے حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور کر لی، عدالت نے آئندہ سماعت پر گواہان کو طلب کر لیا،جج کے رخصت پر ہونے کے باعث کیس پر کاروائی نہ ہو سکی۔

چلاؤ گھیراؤ اور پولیس پر تشدد کیس’ پولیس نے تفتیش میں گنہگاروں کے بے گناہ قرار دیدیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button