پاکستان

عمران خان اپنے پارٹی رہنماوں پر اعتماد کیوں نہیں کرتے؟تہلکہ خیز انکشافات

عمران خان اس وقت پاکستان کے سب سے مقبول رہنما ہیں اور پچھلے 26 سال سے چیئرمین چلے آرہے ہیں

عمران خان اپنے پارٹی رہنماوں پر اعتماد کیوں نہیں کرتے؟تہلکہ خیز انکشافات لاہور (کھوج نیوز)عمران خان اپنے پارٹی رہنماوں پر اعتماد کیوں نہیں کرتے،تہلکہ خیز انکشاف،رپورٹ کے مطابق عمران خان اس وقت پاکستان کے سب سے مقبول رہنما ہیں اور پچھلے 26 سال سے چیئرمین چلے آرہے ہیں۔

تحریک انصاف میں 2013 میں واحد الیکشن ہوئے۔ آج بھی عمران خان کو پارٹی پر اتنا اعتماد نہیں کہ وہ الیکشن میں ٹکٹ دینے کے حوالے سے کسی اور پر یقین کرسکیں اسی لئے انہوں نے حال ہی میں اعلان کیا ہے کہ اس بار پارٹی کے ٹکٹ کے حوالے سے انٹرویو اور فیصلہ میں کروں گا۔

اب آپ غور کریں کہ ہمارے سیاسی رہنما جاگیردار ہوں، سردار، سرمایہ دار یا شہری بابو ہی کیوں نہ ہوں یہ میں ختم ہونے کا نام ہی نہیں لیتی۔ جب تک جان میں جان ہے عہدہ انہیں کے پاس رہے گا۔ اسی کلچر نے پاکستان کی سیاست کو کمزور کیا ہے۔ آئین پاکستان کا ہو یا کسی جماعت کا اس کی حیثیت ہمارے سیاسی معاشرے اور ذہینت میں ایک کاغذی ٹکڑے سے زیادہ نہیں۔ اب اس کی چاہے آپ گولڈن جوبلی منا لیں یا ڈائمنڈ جوبلی۔

وزارت عظمیٰ یا صدارت کا منصب ،حکمران خوف کا شکار کیوں ؟سنسنی خیز رپورٹ

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button