پاکستان

سابق وزیراعظم کی واپسی، عمران خان کی قسمت، نوازشریف کا بڑا چیلنج

عمران خان کے چار سالوں کا مقابلہ میرے چار سالوں کے ساتھ کیا جائے' کس کے دور کے حالات اچھے تھے؟سب پتا چل جائیگا، نواز شریف

لاہور(کھوج نیوز) سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ عمران خان کے چار سالوں کا مقابلہ میرے چار سالوں کے ساتھ کیا جائے۔ کس کے دور کے حالات اچھے تھے؟ روٹی کب سستی تھی؟ گھی کب سستا تھا؟ چینی کب سستی تھی؟ سبزیاں کب سستی تھیں؟ آٹا کب سستا تھا؟ پٹرول کب سستا تھا؟ بجلی کب سستی تھی؟ لوڈ شیڈنگ کا کب خاتمہ ہوا؟ سڑکیں، موٹرویز کب بنیں؟ پاکستان ایٹمی طاقت کب بنا؟ جواب قوم کو مل جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ میں پچھلے پانچ، چھ سالوں سے مطالبہ کرتا آ رہا ہوں کہ گینگ آف 5 کا احتساب ہونا چاہیے۔

محکمہ احتساب بیورو (نیب) ختم؟ شاہد خاقان عباسی کا بڑا اعلان سامنے آگیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button