پاکستان

کراچی پولیس پر حملہ ‘ عمران خان نے ملبہ ملک کی خفیہ ایجنسیوں پر ڈال دیا

شہری مراکز میں دہشت گردی میں اچانک اضافہ انٹیلی جنس کی ناکامی اور انسداد دہشتگردی کے لیے ریاست کی غیر فعال حکمت عملی کو ظاہر کرتا ہے

لاہور(کھوج نیوز)عمران خان نے کراچی پولیس پر حملے کی ذمہ داری کا ملبہ ملک کی خفیہ ایجنسیوں پر ڈال دیا،اپنے ایک بیان میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ کراچی پولیس پرحملہ خفیہ ایجنسیوں کی ناکامی ہے۔

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا کہ شہری مراکز میں دہشت گردی میں اچانک اضافہ انٹیلی جنس کی ناکامی اور انسداد دہشتگردی کے لیے ریاست کی غیر فعال حکمت عملی کو ظاہر کرتا ہے۔

لاہور قلندرز میں 20 فروری کو کونسے مایہ ناز کھلاڑی کی انٹری ہوگی؟ اہم خبر آگئی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button