کھیل

لاہور قلندرز میں 20 فروری کو کونسے مایہ ناز کھلاڑی کی انٹری ہوگی؟ اہم خبر آگئی

افغانستان کے آل راؤنڈر راشد خان پیر 20 فروری کو لاہور قلندرز اسکواڈ جوائن کریں گے اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف میچ کھیلیں گے

لاہور (کھوج سپورٹس ڈیسک)لاہور قلندرز میں 20 فروری کو کونسے مایہ ناز کھلاڑی کی انٹری ہوگی؟ اہم خبر آگئی ،رپورٹ کے مطابق افغانستان کے آل راؤنڈر راشد خان پیر 20 فروری کو لاہور قلندرز اسکواڈ جوائن کریں گے۔

راشد خان کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف میچ کے لیے قلندرز کو دستیاب ہوں گے۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور لاہور قلندرز کا میچ منگل کو ہوگا۔واضح رہے کہ افغانستان کے اسپنر قومی ذمہ داریوں کی وجہ سے اب تک قلندرز کو دستیاب نہیں تھے۔

اداکارہ ندا یاسر اپنے مداحوں پر کیوں بھڑک اٹھیں؟ وجہ سامنے آگئی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button