پاکستان

عمران خان اور شاہد خاقان عباسی کی خفیہ ملاقات؟ بڑی خبر آگئی

عمران خان کیخلاف تھانہ سنکجانی میں درج مقدمہ اور شاہد خاقان عباسی کے خلاف ایل این جی ریفرنس مقدمات کی سماعت آج ہوگی

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر، آن لائن)عمران خان اور شاہد خاقان عباسی کی خفیہ ملاقات؟ بڑی خبر آگئی ‘ واضح رہے کہ انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد راجہ جواد عباس کی عدالت میں آج عمران خان کے خلاف تھانہ سنگجانی میں درج مقدمہ میں سماعت ہو گی۔

یہ امر قابل ذکر ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان اس مقدمہ میں عبوری ضمانت پر ہیں اس کے علاوہ سابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی کے خلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت آج احتساب عدالت اسلام آباد میں ہو گی۔

سینیٹر مشاہد حسین کے دورہ چین کا اصل مقصد کیا تھا؟ کہانی کھل گئی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button