پاکستان

جسٹس فائز عیسی کے خلاف کیوریٹو ریو سماعت کیلئے مقرر’ سماعت کل ہوگی

حکومت کی جانب سے کیوریٹوریو واپس لینے کی درخواست بھی سماعت کیلئے مقرر 'چیف جسٹس آف پاکستان دونوں معاملوں کی 10 اپریل کو ان چیمبر سماعت کریں گے

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر، آن لائن)سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائیز عیسی کے خلاف کیوریٹو ریو سماعت کیلئے مقرر کر دیا گیا ، چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطابندیال 10 اپریل کو اپنے چیمبر میں سماعت کریں گے۔

حکومت کی جانب سے کیوریٹوریو واپس لینے کی درخواست بھی سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی ہے۔چیف جسٹس آف پاکستان دونوں معاملوں کی 10 اپریل کو ان چیمبر سماعت کریں گے۔

دیامربھاشا ڈیم حادثہ، چیئرمین واپڈا کا دوہ، ورکرز سے تبادل خیال

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button