پاکستان

مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ہفتے کوڈالر کی قدر میں استحکام رہایا نہیں؟

مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت فروخت 285روپے پر برقرار رہی' یورو کی قدر 304روپے اور برطانوی پائونڈ کی قیمت فروخت 346روپے پر مستحکم رہی

کراچی (کامرس رپورٹر، آن لائن)مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ہفتے کوڈالر کی قدر میں استحکام رہا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق ہفتے کو مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت فروخت 285روپے پر برقرار رہی۔

فاریکس رپورٹ کے مطابق یورو کی قدر 304روپے اور برطانوی پائونڈ کی قیمت فروخت 346روپے پر مستحکم رہی۔سعودی ریال کی قیمت فروخت 10پیسیے کی کمی سے 75.70روپے رہی جبکہ یو اے ای درہم کی قیمت فروخت77.80روپے پر مستحکم رہی۔

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت کیسی رہی؟ اعدادو شمار سامنے آگئے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button