پاکستان

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت کیسی رہی؟ اعدادو شمار سامنے آگئے

سونا 1800روپے کی کمی سے ایک تولہ کی قیمت2لاکھ5ہزار700روپے ' اسی طرح 1543روپے کی کمی سے دس گرام سونے کی قیمت 1لاکھ 76 ہزار355 روپے پر آ گئی

کراچی (کامرس رپورٹر، آن لائن)ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت کیسی رہی؟ اعدادو شمار سامنے آگئے ‘ ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان رہا ۔

آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق ہفتہ کو ملکی صرافہ مارکیٹوں میں1800روپے کی کمی سے ایک تولہ سونے کی قیمت2لاکھ5ہزار700روپے ہو گئی اسی طرح 1543روپے کی کمی سے دس گرام سونے کی قیمت 1لاکھ 76 ہزار355 روپے پر آ گئی جبکہ عالمی مارکیٹ میں19ڈالرکی کمی سے فی اونس سونا1978ڈالر ہو گیا ۔

جہلم پولیس اور محکمہ فوڈ کی مشترکہ کارروائی، آٹا سمگل کی کوشش ناکام بنا دی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button