سوشل ایشوز

جہلم پولیس اور محکمہ فوڈ کی مشترکہ کارروائی، آٹا سمگل کی کوشش ناکام بنا دی

آٹے سے لدا ٹرک سمگل کرنے کی کوشش ناکام، ملزمان گرفتار' ملزمان آٹے کا ٹرک پنجاب سے کے پی کے سمگل کر کے لے جا رہے تھے

جہلم (نمائندہ کھوج نیوز’ آن لائن) جہلم پولیس اور محکمہ فوڈ کی مشترکہ کاروائی، آٹے سے لدا ٹرک سمگل کرنے کی کوشش ناکام، ملزمان گرفتار، مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

، تفصیلات کے مطابق تھانہ سوہاوہ پولیس اور محکمہ فوڈ نے مشترکہ کاروائی کرتے ہوئے آٹر سے لدا ٹرک سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی،گرفتار ملزمان کی شناخت خائستہ گل اور مومین خان کے نام سے ہوئی،ملزمان کے قبضہ سے 1100 آٹے کے تھیلے برآمدکر کے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا،ملزمان آٹے کا ٹرک پنجاب سے کے پی کے سمگل کر کے لے جا رہے تھے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے حکم دیا کہ غیر قانونی گندم اور آٹے کی ترسیل کرنے والوں کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی۔

رواں سال ملک میں کیا کچھ ہوگا؟ منظور وسان نے بڑی پیشگوئی کر دی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button