پاکستان

فل کورٹ تشکیل نہ دیا گیا تو …؟ پی ڈی ایم نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

فل کورٹ تشکیل نہیں دیا جاتا تو پیر کے روز اٹارنی جنرل عدالتی بائیکاٹ کر دیں ،پی ڈی ایم اجلاس میں مشاورت مکمل کرلی گئی

لاہور(اپنے رپورٹر سے، آن لائن)فل کورٹ تشکیل نہ دیا گیا تو …؟ پی ڈی ایم نے خطرے کی گھنٹی بجا دی ‘ ن لیگ کے ذرائع کے مطابق نواز شریف نے تین رکنی بینچ کے بائیکاٹ کی تجویز دے دی۔

تفصیلات کے مطابق نواز شریف کا دو ٹوک موقف پی ڈی ایم اجلاس کے دوران رکھ دیا۔اس حوالے سے وزیراعظم شہباز شریف نے نواز شریف سے رابط کیاتھا۔ نواز شریف نے کہا کہ تین رکنی بینچ خاص ایجنڈا پر عمل پیرا ہے انصاف کی توقع نہیں۔ فل کورٹ بنے تو ٹھیک ورنہ بائیکاٹ کردیا جائے۔یہ باعث حیرت ہے کہ اکثر سیاسی جماعتوں کے مطالبے کے باوجود فل کورٹ تشکیل نہیں دی جارہی۔ پی ڈی ایم اجلاس میں تین رکنی بینچ کے بائیکاٹ پر مشاورت کی گئی اس کے علاوہ اگر پیر کو حکومتی موقف کو نہی۔ سنا جاتا تو اٹارنی جنرل بائیکاٹ کریں۔

جرائم پیشہ افراد کی آزادگی، پنجاب پولیس کی 70 روز کی کارکردگی پر سوالیہ نشان

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button