پاکستان

نوازشریف کی ماہ رمضان کے آخری عشرہ میں پاکستان واپسی یا پھر…؟

نوازشریف آخری عشرہ مکہ مکرمہ میں عبادات میں گزاریں گے،نوازشریف سعودی عرب میں شاہی مہمان ہونگے

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک، آن لائن)نوازشریف کی ماہ رمضان کے آخری عشرہ میں پاکستان واپسی یا پھر…؟ نوازشریف آخری عشرہ مکہ مکرمہ میں عبادات میں گزاریں گے ۔نوازشریف سعودی عرب میں شاہی مہمان ہونگے ۔

مریم نواز اپنے اہل خانہ کے ساتھ پہلے ہی سعودی عرب ہیں۔ نواز شریف عمرہ ادائیگی کیلئے لندن سے سعودی عرب روانہ ہوگئے روانگی سے قبل صحافی نے سوال کیا کہ آپ پانچ سال بعد عمرے کیلئے جا رہے ہیں، کیسا محسوس کر رہے ہیں؟جس کے جواب میں میاں نواز شریف نے جواب دیا کہ اللہ سے دعا کریں۔

قومی کرکٹ ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ گرانٹ بریڈن بھی پاکستان پہنچ گئے، اسکواڈ جوائن کرلیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button